ٹیگس - اسلامی تحریک

iqna

IQNA

ٹیگس
اسلامی تحریک
نائیجیرین سینیٹ کے ڈپٹی سپیکر کا شیخ زکزاکی سے خطاب:
نائیجیرین سینیٹ کے ڈپٹی سپیکر نے اس ملک کی اسلامی تحریک کے سربراہ شیخ ابراہیم زکزاکی سے نائیجیریا کے دارالحکومت ابوجا میں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512644    تاریخ اشاعت : 2022/09/03

عراق کی عہد اللہ اسلامی تحریک کے جنرل سیکرٹری نے دشمن کی سافٹ وار سے نمٹنے کے لئے مسلمانوں کے مابین اتحاد و یکجہتی پر زور دیا۔
خبر کا کوڈ: 3512330    تاریخ اشاعت : 2022/07/19

شیخ ابراہیم زکزاکی:
نائیجیریا میں اسلامی تحریک کے سربراہ شیخ ابراہیم زکزاکی نے تحریک کے ارکان کے ایک گروپ سے ملاقات میں سائبر اسپیس میں جہاد کی ضرورت اور موجودہ دور میں اس کی اہمیت پر زور دیا۔
خبر کا کوڈ: 3511818    تاریخ اشاعت : 2022/05/08

اسلامی تحریک نائیجیریا کے فولانی قبیلے کے متعدد ارکان نے نائیجیریا میں اس شیعہ تحریک کے سربراہ شیخ ابراہیم زکزاکی سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511563    تاریخ اشاعت : 2022/03/26